کسم کا رنگا ہوا کپڑا پہننا مردوں کے لئے صحیح نہیں ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , اسامہ بن زید , عبداللہ بن حنین , علی کرم اللہ وجہہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ قَالَ سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا أَقُولُ نَهَاکُمْ عَنْ لُبْسِ الْمُعَصْفَرِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، اسامہ بن زید، عبداللہ بن حنین، حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا مجھ کو میں یہ نہیں کہتا کہ تم کو منع فرمایا کسم کا رنگ پہننے سے ۔
It was narrated that 'Abdullah bin Hunain said: "I heard 'Ali say: 'The Messenger of Allah P.B.U.H forbade me – and I do not say that he forbade you -from wearing clothes dyed with safflower." (Sahih)