سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 481

کسم کا رنگا ہوا کپڑا پہننا مردوں کے لئے صحیح نہیں ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , علی بن مسہر , یزید بن ابی زیاد , حسن بن سہیل , ابن عمر

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ سُهَيْلٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمُفَدَّمِ قَالَ يَزِيدُ قُلْتُ لِلْحَسَنِ مَا الْمُفَدَّمُ قَالَ الْمُشْبَعُ بِالْعُصْفُرِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن مسہر، یزید بن ابی زیاد، حسن بن سہیل، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مفدم سے منع فرمایا (راوی حدیث) مزید کہتے ہیں کہ میں نے (اپنے استاذ) حسن سے دریافت کیا کہ مفدم کیا ہوتا ہے ؟ فرمایا خوب سرخ (کسم میں) رنگا ہوا۔

It was narrated that Ibn "Umar said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade AI-Mufaddam." (Hasan) (One of the narrators) Yazid said: "I said to Hasan: 'What is AI-Mufaddam?' He said: '(Clothes) that are dyed with safflower (i.e., a red dyestuff prepared from its flower heads)."

یہ حدیث شیئر کریں