عورتوں کے لئے ریشم اور سونا پہننا۔
راوی: ابوبکر , عبدالرحیم بن سلیمان , افریقی , عبدالرحمن بن رافع , عبداللہ بن عمر
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ الْإِفْرِيقِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَفِي إِحْدَی يَدَيْهِ ثَوْبٌ مِنْ حَرِيرٍ وَفِي الْأُخْرَی ذَهَبٌ فَقَالَ إِنَّ هَذَيْنِ مُحَرَّمٌ عَلَی ذُکُورِ أُمَّتِي حِلٌّ لِإِنَاثِهِمْ
ابوبکر، عبدالرحیم بن سلیمان ، افریقی، عبدالرحمن بن رافع، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس باہر تشریف لائے آپ کے ایک ہاتھ میں ریشمی کپڑا اور دوسرے ہاتھ میں سونا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ دونوں میری امت کے مردوں پر حرام اور عورتوں کے لئے حلال ہیں ۔
It was narrated that Abdullah bin 'Umar said: "The Messenger of Allah P.B.U.H came out to us, and in one of his hands was a garment of silk and in the other was some gold. He said: 'These are forbidden to the males of my nation and permitted to the females." (Sahih)