ریشم پہننے کی ممانعت ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , شعبہ , حکم , عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ , حذیفہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُبْسِ الْحَرِيرِ وَالذَّهَبِ وَقَالَ هُوَ لَهُمْ فِي الدُّنْيَا وَلَنَا فِي الْآخِرَةِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، شعبہ، حکم، عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ، حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ریشم اور سونا پہننے سے منع فرمایا اور فرمایا یہ دنیا میں ان کافروں کے لئے ہیں اور آخرت میں ہمارے لئے ۔
It was narrated that Hudhaifah said: “The Messenger of Allah P.B.U.H forbade wearing silk and gold. He said: ‘They are for them in this world and for us in the Hereafter.”