ریشم پہننے کی ممانعت ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , علی بن مسہر , شیبانی , اشعث بن ابی شعثاء , معاویہ بن سوید , براء
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَائِ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ سُوَيْدٍ عَنْ الْبَرَائِ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الدِّيبَاجِ وَالْحَرِيرِ وَالْإِسْتَبْرَقِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن مسہر، شیبانی، اشعث بن ابی شعثاء، معاویہ بن سوید، حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (ریشم کی اقسام) دیباج حریر اور استبرق (وغیرہ پہننے) سے منع فرمایا۔
It was narrated that Bara' bin Azib said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade brocade, silk, and embroidered brocade." (Sahih)