سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 467

عمامہ (شملہ ) دونوں مونڈھوں کے درمیان لٹکانا۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابواسامہ , مساور , جعفر بن عمرو بن حریث فرماتے

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ مُسَاوِرٍ حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَائُ قَدْ أَرْخَی طَرَفَيْهَا بَيْنَ کَتِفَيْهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، مساور، جعفر بن عمرو بن حریث رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں گویا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف دیکھ رہا ہوں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر پر سیاہ عمامہ ہے اس کے دونوں کنارے آپ نے مونڈھوں کے درمیان لٹکا رکھے ہیں ۔

Ja'far bin 'Amr bin Huraith narrated that his father said: "It is as if I can see the Messenger of Allah P.B.U.H wearing a black turban, with the ends hanging between his shoulders." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں