سیاہ عمامہ ۔
راوی: ہشام بن عمار , سفیان بن عیینہ , مساور , جعفر بن عمرو عمرو حریث
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ مُسَاوِرٍ الْوَرَّاقِ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ عَلَی الْمِنْبَرِ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَائُ
ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، مساور، جعفر بن عمرو حضرت عمرو حریث رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو منبر پر خطبہ ارشاد فرماتے ہوئے دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سیاہ عمامہ باندھے ہوئے تھے ۔
It was narrated from [a'far bin 'Amr bin Huraith that his father said: "I saw the Prophet P.B.U.H delivering a sermon on the pulpit, wearing a black turban." (Sahih)