سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 462

عورت آنچل کتنالمبا رکھے ؟

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یزید بن ہارون , حماد بن سلمہ , ابی مہزم , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي الْمُهَزِّمِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِفَاطِمَةَ أَوْ لِأُمِّ سَلَمَةَ ذَيْلُکِ ذِرَاعٌ

ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، حماد بن سلمہ، ابی مہزم، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا یا ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرمایا تمہارا دامن ایک ہاتھ لمبا ہونا چاہئے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet P.B.U.H said to Fatimah, or to Umm Salamah: "Let your hem down one forearm's length." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں