قمیص پہننا۔
راوی: یعقوب بن ابراہیم دورقی , ابوتمیلہ , عبدالمومن بن خالد , ابن بریدہ , ام سلمہ
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو تُمَيْلَةَ عَنْ عَبْدِ الْمُؤْمِنِ بْنِ خَالِدٍ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أُمِّهِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ لَمْ يَکُنْ ثَوْبٌ أَحَبَّ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ الْقَمِيصِ
یعقوب بن ابراہیم دورقی، ابوتمیلہ، عبدالمومن بن خالد، ابن بریدہ، حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قمیص سے زیادہ کوئی کپڑا پسند نہ تھا۔
It was narrated that Umrn Salamah said: "There was no garment more beloved to the Messenger of Allah P.B.U.H than the shirt." (Hasan)