پائجامہ کہاں تک رکھنا چاہئے ؟
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یزید بن ہارون , شریک , عبدالملک بن عمیر , حصین بن قبیصہ , مغیرہ بن شعبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا شَرِيکٌ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ حُصَيْنِ بْنِ قَبِيصَةَ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا سُفْيَانَ بْنَ سَهْلٍ لَا تُسْبِلْ فَإِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْمُسْبِلِينَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، شریک، عبدالملک بن عمیر، حصین بن قبیصہ، حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے سفیان بن سہل اپنے کپڑے مت لٹکاؤ اس لئے کہ اللہ تعالیٰ کپڑا لٹکانے والے کو پسند نہیں فرماتے ۔
It was narrated from Mughirah bin Shu'bah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "0 Sufyan bin Sahl, do not let your garment hang for Allah does not Iike those who let their garments hang below the ankles."(Hasan)