سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 453

پائجامہ کہاں تک رکھنا چاہئے ؟

راوی: علی بن محمد سفیان بن عیینہ , ملاء عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ میں نے ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الْعَلَائِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قُلْتُ لِأَبِي سَعِيدٍ هَلْ سَمِعْتَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا فِي الْإِزَارِ قَالَ نَعَمْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِزْرَةُ الْمُؤْمِنِ إِلَی أَنْصَافِ سَاقَيْهِ لَا جُنَاحَ عَلَيْهِ مَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْکَعْبَيْنِ وَمَا أَسْفَلَ مِنْ الْکَعْبَيْنِ فِي النَّارِ يَقُولُ ثَلَاثًا لَا يَنْظُرُ اللَّهُ إِلَی مَنْ جَرَّ إِزَارَهُ بَطَرًا

علی بن محمد سفیان بن عیینہ، ملاء حضرت عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے عرض کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ازار کے متعلق کچھ سنا؟ فرمانے لگے جی میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا مومن کی ازار اس کی نصف ساق تک ہونی چاہئے اور نصف ساق اور ٹخنوں کے درمیان ہو تو اس میں کچھ حرج (گناہ) نہیں ہے اور لیکن ٹخنوں سے نیچے ہو تو (ٹخنوں کا) وہ حصہ آگ میں جلے گا تین بار آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اس شخص کی طرف التفات بھی نہ فرمائیں گے جو تکبر وغرور میں اپنی ازار گھسیٹے ۔

It was narrated from ‘Ala’ ‘Abdur-Rahmân that his Lther said: “I said to Abu Sa’eed: Did you hear anything from the Messenger of Allah concerning lower wrap?’ He said: ‘Yes. I heard the Messenger of Allah P.B.U.H, The lower wrap of the chould come to mid-calf,but there is no sin on him if it veen that point and the whatever is lower than ankle is in the Fire.’ And he said three times : ‘Allah will not look at the one who lets his lower wrap drag out of vanity.” (Sahili)

یہ حدیث شیئر کریں