سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 44

عقیقہ کا بیان

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عفان , حماد بن سلمہ , عبداللہ بن عثمان بن خثیم , یوسف بن ماہک , حفصہ بنت عبدالرحمن , سیدہ عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَکَ عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَعُقَّ عَنْ الْغُلَامِ شَاتَيْنِ وَعَنْ الْجَارِيَةِ شَاةً

ابوبکر بن ابی شیبہ، عفان، حماد بن سلمہ، عبداللہ بن عثمان بن خثیم، یوسف بن ماہک، حفصہ بنت عبدالرحمن، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں لڑکے کی طرف سے (بالترتیب) دو بکریوں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکرے کے عقیقہ کا امر فرمایا۔

It was narrated that 'Aishah said: "The Messenger of Allah commanded us to sacrifice two sheep for a boy's 'Aqiqah and one sheep for a girl."

یہ حدیث شیئر کریں