ممنوع لباس ۔
راوی: ابوبکر , سفیان بن سفیان بن عیینہ , زہری , عطاء بن یزید لیثی , ابوسعید خدری
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ لِبْسَتَيْنِ فَأَمَّا اللِّبْسَتَانِ فَاشْتِمَالُ الصَّمَّائِ وَالِاحْتِبَائُ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ لَيْسَ عَلَی فَرْجِهِ مِنْهُ شَيْئٌ
ابوبکر، سفیان بن سفیان بن عیینہ، زہری، عطاء بن یزید لیثی، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دولباسوں سے منع فرمایا ایک اشتمال صماء سے (ایک ہی کپڑا پورے بدن پر اس طرح لپٹ لینا کہ ہاتھ پاؤں بھی نہ ہلاسکے بسا اوقات کپڑا ذرا چھوٹا ہو تو اس میں ستر کھلنے کا اندیشہ بھی ہوتا ہے) اور ایک ہی کپڑا ہو تو ایسے گوٹ مار کر بیٹھنا کہ ستر کھلا رہے ۔
It was narrated from Abu Saeed Al-Khudri that the Prophet P.B.U.H forbade two kinds of dress. Those two types of dress are Ishtimalus-Samma' and Ihtiba' in a single garment, with no part of it upon his private part.(Sahih)