آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لباس کا بیان ۔
راوی: یحییٰ بن عثمان بن سعید بن کثیر بن دینار حمصی , بقیہ بن ولید , یوسف بن ابی کثیر , نوح بن ذکوان , حسن , انس
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ کَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ عَنْ يُوسُفَ بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ نُوحِ بْنِ ذَکْوَانَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَنَسٍ قَالَ لَبِسَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصُّوفَ وَاحْتَذَی الْمَخْصُوفَ وَلَبِسَ ثَوْبًا خَشِنًا خَشِنًا
یحییٰ بن عثمان بن سعید بن کثیر بن دینار حمصی، بقیہ بن ولید، یوسف بن ابی کثیر، نوح بن ذکوان، حسن، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اون زیب تن فرماتے اور ٹوٹا ہو جوتا خود ہی سی لیتے اور موٹے سے موٹا کپڑا پہن لیتے ۔
lt was narrated that Anas said: "The Messenger of Allah P.B.U.H wore wool and sandals, and he wore coarse, rough garments."
(Da'if)