آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لباس کا بیان ۔
راوی: عبدالقدوس بن محمد , بشر بن عمر , ابن لہیعہ , ابوالاسود , عاصم بن عمر بن قتادہ , علی بن حسین ام المومنین سیدہ عائشہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَسْوَدِ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسُبُّ أَحَدًا وَلَا يُطْوَی لَهُ ثَوْبٌ
عبدالقدوس بن محمد، بشر بن عمر، ابن لہیعہ، ابوالاسود، عاصم بن عمر بن قتادہ، علی بن حسین ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے کبھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دوسرے کو برا بھلا کہتے نہ دیکھا اور نہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے تہہ کر کے رکھے جاتے (اس لئے کہ اتنے کپڑے تھے ہی نہ کہ تہہ کر کے رکھیں ۔
It was narrated that ,Aishah said: "I never saw the Messenger of Allah P.B.U.H insulting anyone, and no garment was ever folded up for him. (Da'if)