سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 426

جادو۔

راوی: یحییٰ بن عثمان بن کثیر بن دینارحمصی , بقیہ , ابوبکر عنسی , یزید بن ابی حبیب , محمد بن یزید مصریین , نافع , ابن عمر , ام المومنین سیدہ ام سلمہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ کَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الْعَنْسِيُّ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ وَمُحَمَّدِ بْنِ يَزِيدَ الْمِصْرِيَّيْنِ قَالَا حَدَّثَنَا نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ يَا رَسُولَ اللَّهِ لَا يَزَالُ يُصِيبُکَ کُلَّ عَامٍ وَجَعٌ مِنْ الشَّاةِ الْمَسْمُومَةِ الَّتِي أَکَلْتَ قَالَ مَا أَصَابَنِي شَيْئٌ مِنْهَا إِلَّا وَهُوَ مَکْتُوبٌ عَلَيَّ وَآدَمُ فِي طِينَتِهِ

یحییٰ بن عثمان بن کثیر بن دینارحمصی، بقیہ، ابوبکر عنسی، یزید بن ابی حبیب، محمد بن یزید مصریین، نافع، ابن عمر ، ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے عرض کیا اے اللہ کے رسول آپ کو ہر سال بیماری ہو جاتی ہے اس زہریلی بکری کیوجہ سے جو آپ نے (خیبر میں ایک یہود کی دعوت میں) کھائی آپ نے فرمایا مجھے جو بیماری بھی ہوئی وہ اس وقت بھی میرے مقدر میں لکھی ہوئی تھی جب سیدنا آدم علیہ السلام مٹی کے پتلے تھے۔

It was narrated from Ibn 'Umar that Umm Salamah said: "0 Messenger of Allah, every year you are still suffering pain because of the poisoned meat that you ate." He said: "Nothing of that happens to me, but it was decreed for me when Adam was still at the stage of being clay.": (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں