سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 416

نیک فال لینا پسندیدہ ہے اور بدفال لیناناپسندیدہ ہے۔

راوی: محمد بن عبداللہ بن نمیر , عبدہ بن سلمان , محمد بن عمر , ابی سلمہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْجِبُهُ الْفَأْلُ الْحَسَنُ وَيَکْرَهُ الطِّيَرَةَ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، عبدہ بن سلمان، محمد بن عمر، ابی سلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اچھی فال پسند تھی اور بدفالی ناپسند۔

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Prophet used to like good signs and hate bad omens." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں