سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 410

دم کرکے پھونکنا۔

راوی: سہل بن ابی سہل , معن بن عیسیٰ , محمد بن یحییٰ , بشر بن عمر , مالک , ابن شہاب , عروہ , ام المومنین سیدہ عائشہ

حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَی ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا اشْتَکَی يَقْرَأُ عَلَی نَفْسِهِ بِالْمُعَوِّذَاتِ وَيَنْفُثُ فَلَمَّا اشْتَدَّ وَجَعُهُ کُنْتُ أَقْرَأُ عَلَيْهِ وَأَمْسَحُ بِيَدِهِ رَجَائَ بَرَکَتِهَا

سہل بن ابی سہل ، معن بن عیسیٰ ، محمد بن یحییٰ ، بشر بن عمر، مالک ، ابن شہاب، عروہ، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بیمار ہوتے تو خود ہی معوذتین پڑھ کر اپنے اوپر دم کرلیتے ، پھونکتے۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیماری شدید ہوگئی تو میں دم پڑھتی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی کا دست مبارک پھیرتی برکت کی امید سے ۔

It was narrated from 'Aishah: "Whenever the Prophet P.B.U.H felt ill, he would recite the Mu'awwidhat and blow, and when his pain grew worse, I would recite over him and wipe his hand over him, hoping for its blessing."

یہ حدیث شیئر کریں