سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 409

دم کرکے پھونکنا۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , علی بن میمون رقی , سہل بن ابی سہل , وکیع , مالک بن انس , زہری , عروہ , ام المومنین سیدہ عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ الرَّقِّيُّ وَسَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ قَالُوا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَنْفُثُ فِي الرُّقْيَةِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن میمون رقی، سہل بن ابی سہل، وکیع، مالک بن انس، زہری، عروہ، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دم کر کے پھونکا کرتے تھے۔

It was narrated from 'Aishah that the Prophet P.B.U.H used to blow when performing Ruqyah.

یہ حدیث شیئر کریں