قربانیوں کا گوشت جمع کرنا
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , سفیان , عبدالرحمن بن یابس , سیدہ عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَابِسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ إِنَّمَا نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُحُومِ الْأَضَاحِيِّ لِجَهْدِ النَّاسِ ثُمَّ رَخَّصَ فِيهَا
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، سفیان، عبدالرحمن بن یا بس، سیدہ عائشہ صدیقہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قربانی کا گوشت جمع کرلینے سے اس لئے منع فرمایا تھا کہ لوگ محتاج تھے بعد میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی اجازت فرما دی تھی۔
It Was narrated that 'Aishah said: "The Messenger of Allah only forbade storing the meat of the sacrifices because the people were facing hardship. Then later he permitted that."