سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 398

سانپ اور بچھو کا دم ۔

راوی: عثمان بن ابی شیبہ , ہناد بن سری , ابوالاحوص , مغیرہ , ابراہیم , اسود , ام المومنین سیدہ عائشہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَهَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ رَخَّصَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الرُّقْيَةِ مِنْ الْحَيَّةِ وَالْعَقْرَبِ

عثمان بن ابی شیبہ، ہناد بن سری، ابوالاحوص، مغیرہ، ابراہیم، اسود، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سانپ اور بچھو کے دم کی اجازت فرمائی۔

It was narrated that 'Aishah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H allowed Ruqyah for snakebites and scorpion stings."(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں