وہ دم جن کی اجازت ہے۔
راوی: محمد بن عبداللہ بن نمیر , اسحق بن سلیمان , ابی جعفر رازی , حصین , شعبی , بریدہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الرَّازِيِّ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا رُقْيَةَ إِلَّا مِنْ عَيْنٍ أَوْ حُمَةٍ
محمد بن عبداللہ بن نمیر، اسحاق بن سلیمان، ابی جعفر رازی، حصین، شعبی، حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نظر ڈنکے کے علاوہ کسی اور چیز میں دم یا تعویز (اتنا) مفید نہیں (جتنا ان میں مفید ہے)
It was narrated from Buraidah that the Messenger of Allah said: "There is no Ruqyah except for the evil eye or from the sting of a scorpion." (Sahih)