سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 392

نظر کا دم کرنا۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , سعید بن سلیمان عباد , جریری , ابی نضرہ , ابوسعید

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ عَبَّادٍ عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَعَوَّذُ مِنْ عَيْنِ الْجَانِّ ثُمَّ أَعْيُنِ الْإِنْسِ فَلَمَّا نَزَلَتْ الْمُعَوِّذَتَانِ أَخَذَهُمَا وَتَرَکَ مَا سِوَی ذَلِکَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، سعید بن سلیمان عباد، جریری، ابی نضرہ، حضرت ابوسعید فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنات کی نظر سے پھر انسانوں کی نظر سے پناہ مانگا کرتے تھے۔ جب معوذتین نازل ہوئیں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو اختیار کرلیا اور باقی سب کچھ ترک کر دیا۔

It was narrated that Abu Sa'eed said: "The Messenger of Allah P.B.U.H used to seek refuge from the evil eye of the jinn and of
mankind. When the Mu'awwidhatain were revealed, he started to recite them and stopped reciting anything else." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں