نظر کا بیان۔
راوی: محمد بن بشار , ابوہشام مخزومی , وہیب , ابی واقد , ابی سلمہ بن عبدالرحمن , ام المومنین سیدہ عائشہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ الْمَخْزُومِيُّ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ أَبِي وَاقِدٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَعِيذُوا بِاللَّهِ فَإِنَّ الْعَيْنَ حَقٌّ
محمد بن بشار، ابوہشام مخزومی، وہیب، ابی واقد، ابی سلمہ بن عبدالرحمن، ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ سے پناہ مانگو نظر حق ہے۔
It was narrated from 'Aishah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Seek refuge with Allah, for the evil eye is real." (Da'if)