نظر کا بیان۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , اسماعیل بن علیہ , جریری , مضارب بن حزن , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ مُضَارِبِ بْنِ حَزْنٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَيْنُ حَقٌّ
ابوبکر بن ابی شیبہ، اسماعیل بن علیہ، جریری، مضا رب بن حزن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نظر حق ہے ۔
It was narrated from Abu Huraira that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'The evil eye is real." (Da'if)