داغ لینے کا جواز ۔
راوی: علی بن ابی خصیب , وکیع , سفیان , زبیر , جابر بن عبداللہ بن عمر
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ أَبِي الْخَصِيبِ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَوَی سَعْدَ بْنَ مُعَاذٍ فِي أَکْحَلِهِ مَرَّتَيْنِ
علی بن ابی خصیب، وکیع، سفیان ، زبیر، جابر بن حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دوبار حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بازو کی ایک رگ کو داغا۔
It was narrated from jabir bin 'Abdullah that the Messenger of Allah P.B.U.H cauterized Sa'd bin Mu'adh on his medial arm vein, twice. (Sahih)