داغ دے کر علاج کرنا۔
راوی: احمد بن منیع , مروان بن شجاع , سالم افطش , سعید , بن جبیر , ابن عباس
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ شُجَاعٍ حَدَّثَنَا سَالِمٌ الْأَفْطَسُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ الشِّفَائُ فِي ثَلَاثٍ شَرْبَةِ عَسَلٍ وَشَرْطَةِ مِحْجَمٍ وَکَيَّةٍ بِنَارٍ وَأَنْهَی أُمَّتِي عَنْ الْکَيِّ رَفَعَهُ
احمد بن منیع، مروان بن شجاع، سالم افطش، سعید، بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تین چیزوں میں شفاء ہے شہد کا گھونٹ پچھنے لگوانا آگ سے داغ دینا اور میں اپنی امت کو آگ سے داغ دینے سے منع کرتا ہوں ۔
It was narrated that Ibn ‘Abbãs said: “Healing is in three things A drink of honey, the lass of the cupper, and uterizjng with fire, but I forbid my nation to use cauterization.” And he attributed it to the Prophet P.B.U.H. (Sahih)