سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 367

پچھنے کن دنوں میں لگائے؟

راوی: سوید بن سعید , عثمان بن مطر , زکریا , میسرہ , نہاس بن قہم , انس بن مالک

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ مَطَرٍ عَنْ زَکَرِيَّا بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ النَّهَّاسِ بْنِ قَهْمٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَرَادَ الْحِجَامَةَ فَلْيَتَحَرَّ سَبْعَةَ عَشَرَ أَوْ تِسْعَةَ عَشَرَ أَوْ إِحْدَی وَعِشْرِينَ وَلَا يَتَبَيَّغْ بِأَحَدِکُمْ الدَّمُ فَيَقْتُلَهُ

سوید بن سعید، عثمان بن مطر، زکریا، میسرہ، نہاس بن قہم، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو پچھنے لگانا چاہے تو وہ سترہ انیس یا اکیس تاریخ کو لگائے اور ایسے دن نہ لگائے کہ خون کا جوش اسے ہلاک کر دے۔

It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whoever wants to be cupped, let him seek out the seventeenth, nineteenth or twenty-first (of the month); and let none of you allow his blood to rage so that it kills him." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں