سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 365

پچھنے لگانے کی جگہ ۔

راوی: محمد بن مصفی حمصی , ولید بن مسلم , ابن ثوبان , ابوکبشہ نماری

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ ثَوْبَانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي کَبْشَةَ الْأَنْمَارِيِّ أَنَّهُ حَدَّثَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَحْتَجِمُ عَلَی هَامَتِهِ وَبَيْنَ کَتِفَيْهِ وَيَقُولُ مَنْ أَهْرَاقَ مِنْهُ هَذِهِ الدِّمَائَ فَلَا يَضُرُّهُ أَنْ لَا يَتَدَاوَی بِشَيْئٍ لِشَيْئٍ

محمد بن مصفی حمصی، ولید بن مسلم، ابن ثوبان، حضرت ابوکبشہ نماری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے سر پر پچھنے لگواتے تھے اور دونوں مونڈھوں کے درمیان بھی اور فرماتے تھے کہ جو ان مقاموں سے خون بہادے تو اسے کسی بیماری کا کچھ علاج نہ کرنا بھی نقصان نہ دے گا۔

It was narrated from Abu Kabshah Al-Anmari that the Prophet P.B.U.H used to be cupped on his head and between his shoulders, and he said: "Whoever lets blood from these places, It does not matter if he does not seek treatment for anything else." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں