پچھنے لگانے کی جگہ ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , خالد بن مخلد , سلیمان بن بلال علقمہ بن ابی علقمہ , عبدالرحمن اعرج , عبداللہ بن بجینہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ حَدَّثَنِي عَلْقَمَةُ بْنُ أَبِي عَلْقَمَةَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ ابْنَ بُحَيْنَةَ يَقُولُ احْتَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِلَحْيِ جَمَلٍ وَهُوَ مُحْرِمٌ وَسَطَ رَأْسِهِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، خالد بن مخلد، سلیمان بن بلال علقمہ بن ابی علقمہ، عبدالرحمن اعرج، حضرت عبداللہ بن نجینہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لَحْيِ جَمَلٍ (نامی مقام) میں بحالت احرام سر کے بالکل وسط میں پچھنے لگوانے۔
Abdur-Rahman AI-A' raj said: "I heard 'Abdullah bin Buhainah say: 'The Messenger of Allah P.B.U.H was cupped in Lahyi Jamal, in the middle of his head, while he was a Muhrim." (Sahih)