سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 357

پچھنے لگانے کا بیان۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , اسود بن عامر , حماد بن سلمہ , محمد بن عمر , ابوسلمہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنْ کَانَ فِي شَيْئٍ مِمَّا تَدَاوَوْنَ بِهِ خَيْرٌ فَالْحِجَامَةُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، اسود بن عامر، حماد بن سلمہ، محمد بن عمر، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو علاج تم کرتے ہو ان میں سے اگر کسی میں بہتری ہو تو وہ پچھنے لگانے میں ہے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet P.B.U.H said:"If there is any good in any of the remedies you use, it is in cupping." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں