بخار دوزخ کی بھاپ سے ہے اس لئے اسے پانی سے ٹھنڈا کرلیا کرو۔
راوی: ابوسلمہ یحییٰ بن خلف , عبدالاعلی , سعید , قتادہ , حسن , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ يَحْيَی بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْحُمَّی کِيرٌ مِنْ کِيرِ جَهَنَّمَ فَنَحُّوهَا عَنْکُمْ بِالْمَائِ الْبَارِدِ
ابوسلمہ یحییٰ بن خلف، عبدالاعلی، سعید، قتادہ، حسن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بخار دوزخ کی ایک بھٹی ہے۔ اسے ٹھنڈے پانی کے ساتھ اپنے آپ سے دور کرو۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Fever is one of the bellows of Hell, so avert it from yourselves with cold water'." (Hasan)