ذات الجنب کی دوا۔
راوی: عبدالرحمن بن عبدالوہاب , یعقوب بن اسحق , عبدالرحمن بن میمون , زید بن ارقم
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَيْمُونٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ نَعَتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ ذَاتِ الْجَنْبِ وَرْسًا وَقُسْطًا وَزَيْتًا يُلَدُّ بِهِ
عبدالرحمن بن عبدالوہاب، یعقوب بن اسحاق ، عبدالرحمن بن میمون ، حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ذات الجنب کیلئے ان اشیاء کی تعریف فرمائی۔ ورس (زردخوشبودار گھاس ہے) اور قسط (عود ہندی) اور زیتون کا تیل ان کو (حل کر کے) اود کیا جائے (منہ میں لگایا جائے) ۔
It was narrated that Zaid bin Arqam said: "The Messenger of Allah prescribed Wars (memecyclon tinctorium), Indian aloes wood and olive oil for pleurisy, to be administered through the side of the mouth." (Da'if)