زخم کا علاج ۔
راوی: ہشام بن عمار , محمد بن صباح عبدالعزیزبن ابی حازم , سہل بن سعد ساعدی
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ قَالَ جُرِحَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ وَکُسِرَتْ رَبَاعِيَتُهُ وَهُشِمَتْ الْبَيْضَةُ عَلَی رَأْسِهِ فَکَانَتْ فَاطِمَةُ تَغْسِلُ الدَّمَ عَنْهُ وَعَلِيٌّ يَسْکِبُ عَلَيْهِ الْمَائَ بِالْمِجَنِّ فَلَمَّا رَأَتْ فَاطِمَةُ أَنَّ الْمَائَ لَا يَزِيدُ الدَّمَ إِلَّا کَثْرَةً أَخَذَتْ قِطْعَةَ حَصِيرٍ فَأَحْرَقَتْهَا حَتَّی إِذَا صَارَ رَمَادًا أَلْزَمَتْهُ الْجُرْحَ فَاسْتَمْسَکَ الدَّمُ
ہشام بن عمار، محمد بن صباح عبدالعزیزبن ابی حازم، حضرت سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جنگ احد کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زخمی ہوئے اور آپ کا سامنے کا دانت ٹوٹ گیا اور آپ کے سر مبارک میں خود گھس گیا تو سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا آپ کے بدن سے خون دھو رہی تھیں اور علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ڈھال سے پانی ڈال رہے تھے۔ جب فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے دیکھا کہ پانی ڈالنے سے خون زیادہ نکل رہا ہے توبورئیے کا ایک ٹکڑالے کر جلایا۔ جب وہ راکھ ہوگیا تو اس کی راکھ زخم میں بھر دی۔ اس سے خون رک گیا۔
It was narrated that Sahl bin Sa'd As-Saidi said: "The Messenger of Allah P.B.U.H was wounded on the Day of Uhud. His molar was broken and his helmet was crushed on his head. Fatimah was washing the blood from him and 'All was pouring water on him from a shield. When Fatimah realized that the water was orily making the bleeding worse, she took a piece of a mat and burnt it, and when it had turned to ashes, she applied it to the wound to stop the bleeding. (Sahih)