ناپاک اور خبیث دوا سے ممانعت ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , یونس بن ابی اسحق , مجاہد , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الدَّوَائِ الْخَبِيثِ يَعْنِي السُّمَّ
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، یونس بن ابی اسحاق ، مجاہد، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خبیث دوا یعنی زہر سے منع فرمایا۔
It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade treating illness with foul things (Khabith),meaning poison." (Sahih)