سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 34

نماز عید سے قبل قربانی ذبح کرنا ممنوع ہے

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوخالد احمر , یحییٰ بن سعید , عباد بن تمیم , عویمر بن اشقر

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عُوَيْمِرِ بْنِ أَشْقَرَ أَنَّهُ ذَبَحَ قَبْلَ الصَّلَاةِ فَذَکَرَهُ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَعِدْ أُضْحِيَّتَکَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوخالد احمر، یحییٰ بن سعید، عباد بن تمیم، حضرت عویمر بن اشقر سے روایت ہے کہ انہوں نے نماز عید سے قبل جانور ذبح کر دیا پھر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کا ذکر کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دوبارہ قربانی کرو۔

It was narrated from 'Uwaimir bin Ashqar that he slaughtered before the prayer, and he mentioned that to the Prophet who said. "Repeat your sacrifice."

یہ حدیث شیئر کریں