سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 337

کھنبی اور عجوہ کھجور کا بیان۔

راوی: محمد بن بشار , عبدالرحمن بن مہدی , مشمعل بن ایاس مزنی , عمرو بن سلیم , رافع بن عمرو مزنی

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا الْمُشْمَعِلُّ بْنُ إِيَاسٍ الْمُزَنِيُّ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ سُلَيْمٍ قَالَ سَمِعْتُ رَافِعَ بْنَ عَمْرٍو الْمُزَنِيَّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْعَجْوَةُ وَالصَّخْرَةُ مِنْ الْجَنَّةِ قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَفِظْتُ الصَّخْرَةَ مِنْ فِيهِ

محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، مشمعل بن ایاس مزنی، عمرو بن سلیم، حضرت رافع بن عمرو مزنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سناعجوہ اور (بیت المقدس کا) صخرہ جنت سے ہیں ۔

Amr Al-Muzani said: "I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: "Ajwah and the rock are from Paradise.'" (Sahih) (One of the narrators) "Abdur-Rahman said: "I memorized (the word) 'rock' from his mouth."

یہ حدیث شیئر کریں