کھنبی اور عجوہ کھجور کا بیان۔
راوی: محمد بن عبداللہ بن نمیر , اسباط بن محمد , اعمش , جعفر بن ایاس , شہر بن حوشب , ابوسعید اور جابر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ إِيَاسٍ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ وَجَابِرٍ قَالَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْکَمْأَةُ مِنْ الْمَنِّ وَمَاؤُهَا شِفَائٌ لِلْعَيْنِ وَالْعَجْوَةُ مِنْ الْجَنَّةِ وَهِيَ شِفَائٌ مِنْ الْجِنَّةِ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الرَّقِّيَّانِ قَالَا حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ هِشَامٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ إِيَاسٍ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ
محمد بن عبداللہ بن نمیر، اسباط بن محمد، اعمش، جعفر بن ایاس، شہر بن حوشب، حضرت ابوسعید اور جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کھنبی من ہے اور اس کا پانی آنکھ کیلئے شفا ہے اور عجوہ جنت کا پھل ہے اور اس میں جنون سے بھی شفاء ہے۔ دوسری سند سے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہی مضمون مروی ہے۔
It was narrated from Abu Sa'eed and [a b ir that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Truffles are a type of manna, and their water is a healing for ane (diseases). And the 'Ajwail are feYomParadise, and they are healing for possession, (Hasan) Another chain from Abu Sa'eed from the Prophet with similar wording.