شہد کا بیان ۔
راوی: علی بن سلمہ , زید بن حیاب , سفیان , ابی اسحق , ابی الاحوص , عبداللہ بن مسعود
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْکُمْ بِالشِّفَائَيْنِ الْعَسَلِ وَالْقُرْآنِ
علی بن سلمہ، زید بن حیاب، سفیان، ابی اسحاق ، ابی الاحوص، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اپنے اوپر دو شفاؤں کو لازم کرلو۔ شہد اور قرآن ۔
It was narrated from 'Abdullah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "You should take the two that bring healing: Honey and the Qur'an," (Da'if)