شہد کا بیان ۔
راوی: محمود بن خداش , سعیدزکریا قرشی , زبیر بن سعید ہاشمی , عبدالحمید بن سالم , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خِدَاشٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ زَکَرِيَّائَ الْقُرَشِيُّ حَدَّثَنَا الزُّبَيْرُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَاشِمِيُّ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ سَالِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ لَعِقَ الْعَسَلَ ثَلَاثَ غَدَوَاتٍ کُلَّ شَهْرٍ لَمْ يُصِبْهُ عَظِيمٌ مِنْ الْبَلَائِ
محمود بن خداش، سعیدزکریا قرشی، زبیر بن سعید ہاشمی، عبدالحمید بن سالم، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو ہر ماہ تین روز صبح کو شہد چاٹ لے اسے کوئی بڑی آفت نہ آئے گی۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whoever eats honey three mornings each month, will not suffer any serious calamity." (Da'if)