سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 33

نماز عید سے قبل قربانی ذبح کرنا ممنوع ہے

راوی: ہشام بن عمار , سفیان بن عیینہ , اسود بن قیس , جندب جندب بجلی

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الْأَسْوَدِ ابْنِ قَيْسٍ عَنْ جُنْدُبٍ الْبَجَلِيِّ أَنَّهُ سَمِعَهُ يَقُولُ شَهِدْتُ الْأَضْحَی مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَبَحَ أُنَاسٌ قَبْلَ الصَّلَاةِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ کَانَ ذَبَحَ مِنْکُمْ قَبْلَ الصَّلَاةِ فَلْيُعِدْ أُضْحِيَّتَهُ وَمَنْ لَا فَلْيَذْبَحْ عَلَی اسْمِ اللَّهِ

ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، اسود بن قیس، جندب حضرت جندب بجلی فرماتے ہیں کہ میں نے عید قربان نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ادا کی اور کچھ لوگوں نے نماز عید سے قبل ہی جانور ذبح کر دیا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے جس نے بھی نماز سے قبل جانور ذبح کیا ہے وہ دوبارہ قربانی کرے اور جس نے ذبح نہیں کیا تو وہ اللہ کا نام لے کر ذبح کرے۔

It was narrated from Aswad bin Qais that he heard Jundub Al-Bajali say. "I was if' present on Adha day with the Messenger of Allah, and some people slaughtered before the prayer. The Prophet said. 'Whoever among you has slaughtered before the prayer, let him repeat his sacrifice, and whoever has not, let him offer his sacrifice in the Name of Allah."

یہ حدیث شیئر کریں