ہریرہ کا بیان
راوی: ابراہیم بن سعید جوہری , اسماعیل بن علیہ , محمد بن سائب , برکہ , ام المومنین سیدہ عائشہ
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ السَّائِبِ بْنِ بَرَکَةَ عَنْ أُمِّهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَخَذَ أَهْلَهُ الْوَعْکُ أَمَرَ بِالْحَسَائِ قَالَتْ وَکَانَ يَقُولُ إِنَّهُ لَيَرْتُو فُؤَادَ الْحَزِينِ وَيَسْرُو عَنْ فُؤَادِ السَّقِيمِ کَمَا تَسْرُو إِحْدَاکُنَّ الْوَسَخَ عَنْ وَجْهِهَا بِالْمَائِ
ابراہیم بن سعید جوہری، اسماعیل بن علیہ، محمد بن سائب، برکہ، ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اہل خانہ کو جب بخار ہوتا تو ہریرہ تیار کرنے کا حکم فرماتے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ ہریرہ غمگین کے دل کو تقویت دیتا ہے اور بیمار کے دل سے پریشانی کو زائل کر دیتا ہے جیسے تم میں سے کوئی پانی مل کے اپنے چہرہ سے میل دور کرتا ہے۔
It was narrated that 'Aishah said: "If any of his family members became ill, the Messenger of Allah P.B.U.H would order that some broth be made. And he would say: 'It consoles the grieving heart and cleanses the ailing heart, as anyone of you cleanses her face of dirt with water.''' (Hasan)