اللہ نے جو بیماری بھی اتاری اس کا علاج بھی نازل فرمایا
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابراہیم بن سعید , جوہری , ابواحمد , عمر بن سعید بن ابی حسین , عطاء , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ حَدَّثَنَا عَطَائٌ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أَنْزَلَ اللَّهُ دَائً إِلَّا أَنْزَلَ لَهُ شِفَائً
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابراہیم بن سعید، جوہری، ابواحمد، عمر بن سعید بن ابی حسین، عطاء، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ نے جو بھی بیماری اتاری اس کی شفاء (دوا بھی ضرور نازل فرمائی۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Allah does not send down any disease, but He also sends down the cure."(Sahih)