سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 302

مشکیزہ کو منہ لگا کر پینا

راوی: بکر بن خلف ابوبشر , یزید بن زریع , خالدحذاء , عکرمہ , ابن عباس ما

حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ أَبُو بِشْرٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُشْرَبَ مِنْ فَمِ السِّقَائِ

بکر بن خلف ابوبشر، یزید بن زریع، خالدحذاء، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مشک کو منہ لگا کر پینے سے منع فرمایا۔

It was narrated that Ibn 'Abbas said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade drinking (directly) from the mouth of a water skin." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں