مشکیزہ کو منہ لگا کر پینا
راوی: بشر بن ہلال صواف , عبدالوارث بن سعید , ایوب , عکرمہ , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ هِلَالٍ الصَّوَّافُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الشُّرْبِ مِنْ فِي السِّقَائِ
بشر بن ہلال صواف، عبدالوارث بن سعید، ایوب، عکرمہ ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مشکیزہ کو منہ لگا کر پینے سے منع فرمایا۔
It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade drinking (directly) from the mouth of a water skin." (Sahih)