سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 297

تین سانس میں پینا

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابن مہدی , عروہ بن ثابت انصاری , ثمامہ بن انس

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيُّ عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَنَسٍ أَنَّهُ کَانَ يَتَنَفَّسُ فِي الْإِنَائِ ثَلَاثًا وَزَعَمَ أَنَسٌ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَتَنَفَّسُ فِي الْإِنَائِ ثَلَاثًا

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابن مہدی، عروہ بن ثابت انصاری، ثمامہ بن حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک (درمیانہ) برتن تین سانس میں پیتے تھے اور فرماتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک برتن (میں پینے) میں تین بار سانس لیتے تھے۔

It was narrated from Anas that he used to drink from a vessel in three draughts, and Anas said that the Messenger of Allah P.B.U.H used to drink from a vessel in three draughts. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں