شراب کے برتنوں میں نبیذ بنانے کی ممانعت
راوی: محمد بن رمح , ابن عمر ما
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُنْبَذَ فِي الْمُزَفَّتِ وَالْقَرْعِ
محمد بن رمح، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لک شدہ اور کدوہ کے برتن میں نبیذ تیار کرنے سے منع فرمایا۔
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah P.B.U.H forbade maldng Nabidh in Muzaffat or a gourd.” (Sahih)