سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 282

شراب کے برتنوں میں نبیذ بنانے کی ممانعت

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , محمد بن بشر , محمد بن عمر , ابوسلمہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَرَ وَحَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُنْبَذَ فِي النَّقِيرِ وَالْمُزَفَّتِ وَالدُّبَّائِ وَالْحَنْتَمَةِ وَقَالَ کُلُّ مُسْکِرٍ حَرَامٌ

ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن بشر، محمد بن عمر، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لکڑی کے برتن اور لک شدہ برتن اور کدو کے برتن اور سبز روغنی برتن میں نبیذ تیار کرنے سے منع کیا اور اشاد فرمایا ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah forbade making Nabidh in Naqir, Muzaffat, Dubba', and Hantamah. And he said: 'Every intoxicant is unIawful." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں