نبیذ بنانا اور پینا
راوی: ابوکریب , اسماعیل بن صبیح , ابی اسرائیل ابی عمربہرانی , ابن عباس
حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ صَبِيحٍ عَنْ أَبِي إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي عُمَرَ الْبَهْرَانِيِّ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَ يُنْبَذُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَشْرَبُهُ يَوْمَهُ ذَلِکَ وَالْغَدَ وَالْيَوْمَ الثَّالِثَ فَإِنْ بَقِيَ مِنْهُ شَيْئٌ أَهْرَاقَهُ أَوْ أَمَرَ بِهِ فَأُهْرِيقَ
ابوکریب، اسماعیل بن صبیح، ابی اسرائیل ابی عمربہرانی، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے نبیذ تیار کی جاتی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس روز نوش فرماتے۔ اگلے روز اور تیسرے روز اس کے بعد اگر کچھ بچ رہتی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خود بہا دیتے یا بہانے کا حکم فرماتے اور وہ بہا دی جاتی۔
It was narrated that Ibn ‘Abbâs said: “Nabidh would be made for the Messenger of Allah P.B.U.H and he would drink it on the same day, or the next day, or the third day, and if there was any left he would throw it away or give orders that it was to be thrown away.” (Sahih)