سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 275

جس کی کثیر مقدار نشہ آور ہو اس کی قلیل مقدار بھی حرام ہے

راوی: عبدالرحمن بن ابراہیم , انس بن عیاض , عبیداللہ عبداللہ بن عمرو بن عاص

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا أَسْکَرَ کَثِيرُهُ فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ

عبدالرحمن بن ابراہیم، انس بن عیاض، عبیداللہ حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس کی کثیر مقدار نشہ آور ہو اس کی قلیل مقدار بھی حرام ہے۔

It was narrated from 'Amr bin Shu'ai, om is a er,his grandfather, that the Messenger of Allah P.B.U.H said: for "Whatever causes intoxication in large amounts, a small amount of it is (also) unlawful." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں